Sadaf Khan
banner
sadaf2024.bsky.social
Sadaf Khan
@sadaf2024.bsky.social
Introvert straight forward sensitive
Reposted by Sadaf Khan
غریب مقروض قوم 🇵🇰کے پیسوں پر پلنے والا سفید ھاتھی۔۔۔
🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
February 24, 2025 at 5:29 AM
Reposted by Sadaf Khan
‏امت مسلمہ کے لیڈر کی کرپشن چوری اور ڈکیتی کی داستانیں انٹر نیشنل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں
January 18, 2025 at 10:11 AM
Reposted by Sadaf Khan
نِکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اُس میں بندھنے کے لیے "حضرت موسیٰ "نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنا بڑا قباحت ہے کہ "حضرت یوسف " نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے
January 15, 2025 at 3:03 PM
Reposted by Sadaf Khan
‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔
پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
January 15, 2025 at 5:02 PM
جب تک افغانیوں کو نہیں نکالیں گے۔۔۔۔
ملک میں مسائل رھیں گے
افغانستان میں اب امن ھے
پاکستان کی معیشت پر بوجھ افغانیوں کی چاروں نسلوں کو واپس افغانستان بھیجا جائے ۔۔
@maryamnawazmns.bsky.social
@azmabokharipmln.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
‏پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے نجی شعبہ کو اب معاملات کو چلانے ہوں گے آج کادن ہمارے لیے پاکستان کی معاشی تاریخ کیلئے اہم ہے اڑان پاکستان منصوبہ اگلے تین سالوں میں دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑاکرے گا۔
December 31, 2024 at 11:36 AM
Reposted by Sadaf Khan
‏تحریک انصاف فوجی عدالتوں پر سیاست نہ کرے، اپیل کے فورم موجود ہیں فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے۔فوجی عدالتوں کے خلاف ملک سے باہر بھی لابنگ کی جا رہی ہے
December 26, 2024 at 9:12 AM
December 25, 2024 at 1:34 PM
Reposted by Sadaf Khan
‏کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے
یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ
اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ
دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے

- ہینڈسم اڈیالوی
December 24, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Sadaf Khan
آج 25 دسمبر کو دو عظیم رہنماؤں کے جنم دن کا دن! بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور میرے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کو سالگرہ کی مبارکباد! 🇵🇰✨ قائداعظم کی قیادت نے ہمیں آزادی دی اور میاں نواز شریف نے اس آزادی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ ۔ 🎉🎂 #HBDQUAID #HappyBirthdayNawazSharif
December 24, 2024 at 7:33 PM
Reposted by Sadaf Khan
December 25, 2024 at 8:36 AM
Reposted by Sadaf Khan
Subscribe to PMLN Viewpoint YouTube channel

youtube.com/shorts/zTkpE...
Happy Birthday To Quaid || PMLN Viewpoint
YouTube video by PMLN Viewpoint
youtube.com
December 24, 2024 at 7:44 PM
Reposted by Sadaf Khan
چین کی نمایاں اور بڑی 60کمپنیوں کے نمائندوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں آمادگی کا اظہار کیا ہے چائنہ پنجاب ڈیسک کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
December 19, 2024 at 11:28 AM
Reposted by Sadaf Khan
‏پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔
امریکی جریدہ ٹائم میگزین
(جنوری 2024
December 19, 2024 at 4:20 PM
Reposted by Sadaf Khan
Censorship of noise !
آپ کسی اور زاویے سے کسی بھی ایونٹ کو یا سیاسی لیڈر کی پالیسی کو دیکھیں تو عمران ریاض اور اُن جیسے کئی اور اتنا واہی تباہی جھوٹ بولیں گے کہ سچ اُس جھوٹ کے شوِر سگاں میں کہیں چھُپ جائے گا اور جھوٹ پھیلتا چلا جائے گا۔ یہ اتفاق نہیں بلکہ باقاعدہ ایک منفی سٹریٹجی کے تحت کیا جاتا ہے
December 12, 2024 at 6:03 PM
Reposted by Sadaf Khan
نوسرباز
November 23, 2024 at 7:46 PM
Reposted by Sadaf Khan
قائد میاں محمد نواز شریف۔
November 27, 2024 at 10:36 AM
الحمدللہ شکر میرے اللہ پاک۔۔
تو رحیم ھے کریم ھے۔۔۔۔
الحمدللہ
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں واپسی مثبت ٹریڈنگ۔
ھنڈرڈ انڈیکس میں 4500 پوائنٹس کا اضافہ۔
کئی نفسیاتی حدیں بحال
November 27, 2024 at 11:25 AM
Reposted by Sadaf Khan
اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ
’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔
November 27, 2024 at 6:04 AM
Reposted by Sadaf Khan
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ جو کل انتشاری ٹولے کے احتجاج اور ڈی چوک پہنچنے کے بعد ایک دم 3856 پوائنٹس گر گئی تھی وہ انتشاری ٹولے کی چھترول اور دھرنا ختم ہونے کے بعد ریکور کر گئی 100 انڈیکس میں 3400 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔
November 27, 2024 at 8:37 AM
Reposted by Sadaf Khan
‏ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائٹیں بند ہوتے ہی بشری بی بی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
دوبارہ روشنی ہونے پر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔
November 27, 2024 at 8:44 AM
یہی تو تکلیف ھے نیازی ملک دشمن اور اسکے حامی حواریوں کو۔۔۔۔۔۔
ان کے اپنے سارے ماھر معاشیات نا اھل ناکارہ کاھل جاھل بے کار نکلے
اب پھر PMLN نے ملک سنبھالا ھے تو حسد اور جلن کے شکار نیازی کا فساد جلاؤ گھیراؤ ملک دشمن سرگرمیاں شروع ۔😠
بریکنگ نیوز!
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی!

99 ہزار کی حد عبور کر گئی !
November 26, 2024 at 4:10 AM
Reposted by Sadaf Khan
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM