Muhammad Sabir
saber786.bsky.social
Muhammad Sabir
@saber786.bsky.social
سدا کا طالب علم
فراڈیے پیپسی والے. پیکٹ پر مینوفیکچرنگ کی تاریخ 24 نومبر درج ہے اور انعامی سکیم 5 نومبر کوختم ہو چکی. ملک میں کسی قسم کے قانون کا کوئی وجود نہیں ہے.
December 7, 2024 at 5:34 PM
لوگ مریں ہیں. جو کہ افسوسناک ہے. لیکن اگر آپ پانچ کو پچاس کہیں گے تو آپ ان پانچ کی بے حرمتی کے مرتکب ہونگے. جو کہ آپ کے اپنے تھے.
November 28, 2024 at 2:30 AM
اے آر رحمان زہر دیتا ہے. جو آہستہ آہستہ آپ کے اندر سرایت کر کے آپ کو فنا کر دیتا ہے.
#chamkila
November 22, 2024 at 7:01 AM