Muhammad Saad Nawazish
banner
saadnawazish.bsky.social
Muhammad Saad Nawazish
@saadnawazish.bsky.social
اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع 'جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
‏حماس نے اپنے عسکری ترجمان ‎#أبوعبيدة کی شہادت کا اعلان کردیا ۔
یہ ان کا آخری خطاب تھا ۔💔

اے اس امتِ اسلامی اور عرب کے قائدین!
اے اس کی اشرافیہ، بڑی بڑی جماعتوں اور احزاب!
اور اے اس کے علماء!
تم سب اللہ عزّوجلّ کے حضور ہمارے فریقِ مخالف ہو گے۔😰
December 29, 2025 at 1:51 PM
یہ وی پی این اچھا کام کر رہا ہے تمام ایپلی کیشن چل رہی ہیں۔۔۔
#vpn
November 24, 2024 at 2:23 PM
اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے...!!
November 21, 2024 at 1:40 PM
بدلتے موسم، بدلتے وقت اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ حالات کتنے بھی مشکل کیوں نا ہوں بدل ضرور جائیں گے، ان شاء ﷲﷻ

بس اپنے دل میں اس رب سے مدد مانگتے رہیں. جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے. جو ایک دروازہ بند کرتا ہے تو دس دروازے پہلے کھولتا ہے. بس آپ اس بند دروازے سے توجہ ہٹا کر تو دیکھیے.
November 21, 2024 at 1:40 PM
اے مالکِ کن فیکون!
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
آمین یا رب العالمین!🤲
November 20, 2024 at 3:11 AM
تیری نسبت نے بخشا ہے مجھےطرزِحیات
آقا تیرا نہ ہوتا تو سگ دنیا ہوتا
November 19, 2024 at 2:06 PM
اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع 'جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
November 19, 2024 at 1:47 PM