اُسنے کس واسطے دربار پے دھاگے باندھے
اُسنے کس واسطے دربار پے دھاگے باندھے
تمہارے ساتھ کے علاوہ کسی چیز کی چاہ نہیں ہے
مجھے تو بس ایک چھوٹے سے مکان میں
کمرہ چاہیے
جہاں میں تم سے روٹھوں بھی تو کہیں
چھپ نہ سکوں 💜
تمہارے ساتھ کے علاوہ کسی چیز کی چاہ نہیں ہے
مجھے تو بس ایک چھوٹے سے مکان میں
کمرہ چاہیے
جہاں میں تم سے روٹھوں بھی تو کہیں
چھپ نہ سکوں 💜