R S Magzine
banner
rukshanda.bsky.social
R S Magzine
@rukshanda.bsky.social
social media marketing and countant writer
‏اگر آج جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی اخبار نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچیں تاریخ کتنی جھوٹی ہوگی.
کتنے زیرو لوگوں کو ہیرو بنایا گیا ہوگا
December 2, 2024 at 4:47 PM
تم ہماری مرضی کے خلاف نماز پڑھتے ہو،آؤ تمہیں سبق سکھائیں۔
November 29, 2024 at 6:00 PM
November 29, 2024 at 5:57 PM
November 29, 2024 at 5:57 PM
فوج نے ثابت کردیا کہ وہ کبھی اس قوم کی محافظ تھی ہی نہیں،،!!

سانحہ ڈی چوک 😌
اسلام آباد لہو لہان 💔
November 28, 2024 at 7:37 AM
یہ اس وقت نون لیگ کا سپا سلار ہے پاکستان کا نہیں
November 28, 2024 at 7:24 AM
پہلے ہم سوچتے تھے فوج کبھی غلط نہیں کر سکتی پھر ہمیں لگا نہیں خالی جرنیل غلط ہیں لیکن آج پتا چلا یہ نیچے سے اوپر تک سب ایک جیسے ہی ہیں
November 27, 2024 at 4:05 PM
November 27, 2024 at 1:00 PM
جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے
🔥😊😊

*
November 27, 2024 at 12:55 PM
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر،
November 27, 2024 at 9:47 AM
رَد کر دینا تو بہت آسان ہے، ایک لمحہ لگتا ہے بس... کوئی بھی جواز بنا کر کسی کو بھی کردیجیے...
مشکل تو قبول کرنا ہے، کیونکہ اس کے لیے ظرف، نگاہ اور تحقیق چاہیے...!!! :
November 22, 2024 at 7:40 AM
اگر آپ اپنے گلابی پنکھڑیوں والے پودوں کو پھلتے پھولتے رکھنا چاہتے ہیں تو، یہاں کچھ فوری دیکھ بھال ہے:
- انہیں روشن، بالواسطہ روشنی میں رکھیں ☀️
- جب اوپر کی مٹی خشک ہو جائے تو پانی دیں، لیکن انہیں پانی میں بیٹھنے نہ دیں۔
- بڑھوتری کے موسموں میں متوازن کھاد کے ساتھ کھلائیں۔
November 22, 2024 at 7:15 AM
امریکی حکام کے مطابق زرافوں کو پہلی بار خطرے سے دوچار انواع کے تحفظ کی ضرورت ہے۔

یو ایس فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے زرافے کی متعدد پرجاتیوں کو 'خطرے سے دوچار' یا 'خطرے کا شکار' کے تحت فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے کیونکہ ان کی آبادی میں تیزی سے کمی ہوتی جا رہی ہے۔
November 22, 2024 at 7:10 AM