بیرون ملک پاکستانیوں سے پاکستان میں Foreign Remittences نہ بھیجنے کی درخواست اسلئے کی جا رہی ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچے اور پاکستانیوں کے حالات زندگی اور تنگ ہو جائیں۔ کیا یہ ملک دشمنی نہیں ہے اور کیا اس سے بڑا اور کوئ ثبوت ہے کہ پی ٹی آئ پاکستان اور پاکستانی عوام کی دشمن ہے۔

ی ٹی آئ کے سینکڑوں اموات والے جھوٹے دعوے نے اصلی اموات کو بھی دبا دیا۔ اگر پی ٹی آئ یہ جھوٹ نہ بولتی تو دس بارہ جنازے بھی انکے بہت کام کے تھے لیکن ابھی ہر بندہ یہ کہہ رہا ہے کہ تین سو نہیں صرف بارہ بندے مرے ہیں!

جو کہہ رہے تھے کہ حکومت سے مزاکرات نہیں کرنے اب وہ مزاکرات کرنے کے لیے مظاہرے کر رہے ہیں اور دھرنے دے رہے ہیں کہ ہم سے مزاکرات کیے جائیں!!

شکر ہے حکومت نے اپنی رٹ قائم کر کے عوام کا اعتماد بحال کیا۔ ایسی صورت میں حکومت کا سب سے بڑا نقصان یہی ہوتا ہے کہ عوام کا ریاست پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے اور پھر عوام جتھوں کا سہارا لیتی ہے۔

محسن نقوی نے پی ٹی آئ کے پیچھے خفیہ ہاتھ ہونے کا اعلان کر کے حکومت کے حامیوں کو مایوسی کی گہری کھائ میں دھکیل دیا۔ وہُ کہتے بھی تو کیا؟ اگر بشری بی بی کا نام لیتے تو لوگ طعنے دیتے کہ ایک عورت سارے سسٹم کو ہرا گئی ہے۔ ویسے اسمیں جھوٹ بھی نہیں ہے عمران خان کے پیچھے اسی کا دماغ ہے!

اگر عمران خان حکومت کی پیشکش مان گئے ہیں تو پھر عمران خان کے اوپر کون ہوُسکتا ہے جو نہیں مان رہا؟
ایسا تو پاکستان میں ایک ہی شخصیت کرُسکتی ہے جس کا نام بشری ہے اور وہ عمران خان کی مرشد ہے اور اب شاید پی ٹی آئ کی لیڈر بھی !!

اب عمران خان کو سیاست میں سب سے بڑا خطرہ بشری خان سے ہے۔ یہ سیاست کا نشہ ہے ہی بہت برا۔

اس وقت ڈی چوک اسلام آباد میں ہر صوبے کی پولیس موجود ہے سوائے خیبر پختونخواہ کے۔ جو ابھی راستے میں ہے اور پہنچنے والی ہے !!

بشری بی بی بہت تیزی سے اپنے اصلی حدف کی طرف گامزن ہیں۔ پیری فقیری تو بس بہانہ تھا اصل کام پارٹی کی کمان سنبھالنا تھا۔ اب بہت جلد بشری بی اسمبلی میں بھی نظر آئیں گی اور قائد حزب اختلاف کی کرسی پر براجمان ہو کر قائد ایوان کی کرسی پر نشانہ باندھیں گی!!

جب تک کے پی میں PTI کی حکومت رہے گی صوبے کے وسائل عمران خان رہائ احتجاجوں پر خرچ ہوتے رہیں گے اور پورے ملک میں بدامنی رہے گی۔ ایک ہی حل ہے گورنر راج لگا کر کے پی عوام کے وسائل انُ پر خرچ کیے جائیں اور ملک کوُپرامن بنایا جائے!!

بشری بی بی بھی کمال پھپے کٹنی ہے !!
بشری بی بی بھی کمال پھپے کٹنی ہے !!
ویسے کمال نہیں ہو گیا!
ایک وزیراعظم کہتا ہے مجھے کیوں نکالا
اور اب دوسرا کہہ رہا ہے مجھے باہر نکالو !!