49:13
States that humans are created from a male and a female and made into peoples and tribes so that they may get to know one another. It also says that the most noble of humans in the sight of Allah is the most righteous among them.
اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے کہ میں سخت تکلیف کے وقت پڑھا کروں، (وہ کلمات یہ ہیں) *الله الله ربي لا أشرك به شيئا* ”اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتی“۔
#دعا #القران_الكريم

It's not as hard as it looks! We asked a mathematician to walk us through the steps so you can solve this problem—or any other.

Hazarat Umair RA Said: We are a people whom Allah has honored with Islam. If we seek honour through anything else, Allah will humiliate us.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ہم وہ قوم ہیں جنہیں اللہ نے اسلام سے نوازا اور عزت دی ہے.اگر ہم کسی اور چیز سے عزت چاہیں گے تو اللہ ہمیں ذلیل کرے گا۔

تو اللہ کا شکر ادا کریں، اور دھوکہ نہ کھائیں!

#hajj2025 #الحج #مكةالمكرمة
#hajj2025 #الحج #مكةالمكرمة
Itinerary Hajj Day 1 - 8th Dhul Hijjah 1446: (YAWM AL TARWIYAH)
• Some of the pilgrims leave after Isha tonight, while majority of them will leave after Fajr tomorrow.
• Hujjaj will proceed to Mina and spend the day in Mina.
#hajj2025 #saudiarabia #Makkah

#القرآن
#القرآن
مکہ مکرمہ اور حائل کے علاقوں میں آج ذی الحجہ کا چاند دیکھا گیا ہے۔ یوم عرفات (یعنی 9 ذی الحجہ) 5 مئی 2025 جمعرات کو ہو گا اور ان شاء اللہ عید الاضحیٰ 6 مئی 2025 جمعہ کو ہو گی۔
*عائشة بنت نوررخمن شیر البسيائي*

سورہ الاسراء آیت نمبر 36
وَ لَا تَقۡفُ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ؕ اِنَّ السَّمۡعَ وَ الۡبَصَرَ وَ الۡفُؤَادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنۡہُ مَسۡـُٔوۡلًا ﴿۳۶﴾
ترجمہ:
اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اسے سچ سمجھ کر) اس کے پیچھے مت پڑو۔ *یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔*

اجعل بيتك مستعدًا للضيوف، وقلبك مستعدًا للموت.
"Keep your home ready for guests, and your heart ready for death."
#friend's #2025year #humanity #happiness

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تاریکیوں میں مسجدوں کی جانب چل کر جانے والوں کو قیامت کے دن کامل نور کی بشارت سنا دو“۔*
#الجمعة

قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَ یَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۳۰﴾
ترجمہ:
مومن مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ یہی ان کے لیے پاکیزہ ترین طریقہ ہے۔ وہ جو کاروائیاں کرتے ہیں اللہ ان سب سے پوری طرح باخبر ہے۔

*كُتِبَ عَلَيْكُمُ ٱلصِّيَامُ*
تم پر روزے فرض کیے گئے
(البقرہ: 183)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*كُتِبَ عَلَيْكُمُ ٱلْقِـ.ـتَالُ*
تم پرجـ.ـنگ فرض کی گئی
(البقرہ: 216)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ ٱلْكِتَـٰبِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍۢ ۚ*
تو کیا تم کتاب کےایک حصے کو مانتے ہو اور دوسرے کو نہیں مانتے؟ (البقرہ: 85)

Ya Allah, even if we disobey You, we still love You 💔
یا اللہ ہم تیری نافرمانی کے باوجود بھی تجھ سے محبت کرتے ہیں.
#رمضان2025 #الجمعة #رمضان

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جاگتے اور کمر کس لیتے، اور اپنے گھر والوں کو جگاتے.

#Ramadan #saudiarabia #رمضان2025
#Ramadan #saudiarabia #رمضان2025
#Ramadan #saudiarabia #رمضان2025
#Ramadan #saudiarabia #رمضان2025
#رمضان2025 #الحديث
#رمضان2025 #الحديث
هذه نواصينا الخاطئة بين يديك،
وهذه ايدينا لم ترفع لغيرك،
وهذه جباهنا لم تسجد لسواك.
یہ ہمارے گناہ کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہیں
ہمارے ہاتھ تیرے سوا کسی اور کے لیے نہیں اٹھائے گئے (مدد مانگنے کے لئے)۔
اور یہ ہماری پیشانیاں ہیں جنہوں نے تیرے سوا کسی کو سجدہ نہیں کیا۔

انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سحری کھاؤ، کیونکہ سحری میں برکت ہے“۔*