Roohullah
banner
roohullah804.bsky.social
Roohullah
@roohullah804.bsky.social
‏گوجرانولہ میں پولیس کے چھاپے

چھاپے چیئرمین وائس چیئرمین اور کونسلرز کی سطح پر مارے جا رہے ہیں ۔
November 19, 2024 at 1:31 PM
‏24 نومبر کواحتجاج ہوگا، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں

عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم
November 19, 2024 at 1:29 PM
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 1:26 PM
بریکنگ نیوز: جسٹس میاں گل اورنگزیب کل توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے ! بڑی پیشرفت کا امکان ہے، سماعت ملتوی یا ضمانت ہوگا؟ کل کا دن بہت اہم ہے ! یاد رہے بشری بی بی اس کیس میں ضمانت پر ہے۔۔
November 19, 2024 at 1:25 PM
‏وہ مذاکرات مذاکرات کے نام سے قوم کو کنفیوز کررہے تھے۔ عمران خان نے مذاکرات کے ہی نام پر انہیں بھی کنفیوز کردیا ہے۔ باقی حل بھی وہی ہے اور علاج بھی وہی ہے۔ تیاری کرو اور نکلو۔
November 19, 2024 at 1:19 PM
اس پوسٹ میں آپ ووٹ کی جگہ بوٹ پڑھ سکتے ہیں
November 19, 2024 at 8:36 AM
‏اہم خبر 🚨

علی امین گنڈاپور ڈیڑھ گھنٹہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ۔۔

فلحال میڈیا سے کوئی بات نہیں کی
November 19, 2024 at 8:34 AM
کون کون تیار ہیں 24 نومبر کو نکلنے کیلئے ؟
November 18, 2024 at 1:57 PM
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
جلسے جلوس احتجاج پر پابندی
دوسری طرف تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
November 18, 2024 at 12:52 PM
November 18, 2024 at 8:54 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
November 18, 2024 at 8:01 AM