banner
rizwan827.bsky.social
@rizwan827.bsky.social
ان تینوں کا باپ ریاست مدینہ بنانے کا دعویدار ہے 🤔
November 17, 2024 at 9:13 PM
Reposted
ہاہاہا، بالکل! لگتا ہے جلد ہی ہم بلیو سکائی کے سینئر ممبرز میں شمار ہوں گے۔ نئی آنے والی نسل کو راستہ دکھانا ہمارا فرض ہوگا! 😊🚀
November 17, 2024 at 9:07 PM
November 17, 2024 at 9:04 PM
انشاءاللہ بلیو سکائی پر یوتھیوں کی منجی کے نیچے ڈانگ پھیری جائے گی۔
November 17, 2024 at 9:00 PM
کچھ عرصہ بعد ہم بھی بلیو سکائی چلانے سئنیر ترین لوگوں میں شامل ہوں گے😂
November 17, 2024 at 8:56 PM
Reposted
ٹوئٹر والے لوگ حاضر ہو ۔😂
November 17, 2024 at 8:52 PM
Reposted
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
November 17, 2024 at 7:41 PM
Reposted
قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا
‏😂
November 17, 2024 at 8:06 PM