𝐀ZHAN 𝐀BBAS
banner
rival0077.bsky.social
𝐀ZHAN 𝐀BBAS
@rival0077.bsky.social

ʀᴏᴏᴛs's ɪᴠʏ ᴄᴏʟʟᴀɢᴇ ʀᴀᴡᴀʟᴘɪɴᴅɪ ᴄᴀᴍᴘ📚
ʜᴇᴀᴠᴇɴ ᴏғ ᴇᴀʀᴛʜ ʜᴜɴᴢᴀ ɴᴀɢᴇʀ🗻🏞️
ʜᴀᴛᴇʀ's🚫5/ғᴇʙᴜᴀʀʏ🎂⏰
Leo_⭐
Pinned
‏"اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے۔"
~دوستوفسکی
دل تھا کچھ خواب حقیقت ہو جاتے مگر خیر..!
March 7, 2025 at 1:23 AM
"ہمارا الميہ یہ ہے، جب تک ہم سے نعمتیں چھن نہیں جاتی ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔"
March 3, 2025 at 1:41 AM
February 4, 2025 at 3:10 PM
"زندگی کبھی کبھی لوگوں کو الگ کر دیتی ہے تاکہ انہیں احساس ہو کہ وہ ایک دوسرے کے لیے کتنا معنی رکھتے ہیں."
February 4, 2025 at 3:08 PM
January 8, 2025 at 9:07 AM
November 24, 2024 at 6:37 AM
تمام شب یُونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں
تجھے گنوا کے نہ سوئیں گی عمر بھر آنکھیں
November 22, 2024 at 7:46 PM
ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا 🖤
November 21, 2024 at 5:31 PM
‏خوشی کبھی کبھی چیزوں کو حاصل کرنے کے بجائے چھوڑنے میں ہوسکتی ہے۔

- مصطفیٰ محمود.
November 21, 2024 at 8:47 AM
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ💔
November 21, 2024 at 5:36 AM
Reposted by 𝐀ZHAN 𝐀BBAS
November 20, 2024 at 11:07 AM
جب سے تم نے ہٹا لئے بازو
سر کے نیچے سوال رکھے ہیں
جون ایلیا ء
November 20, 2024 at 5:23 AM
‏میں یہ نعرہ بلند کر کے ہمیشہ لڑتا رہوں گا
" فتح یا موت ۔۔۔۔ آزادی یا قبر"
(چی گویرا)
November 20, 2024 at 2:41 AM
‏"اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے۔"
~دوستوفسکی
November 20, 2024 at 2:35 AM