Hudda
banner
rhudda.bsky.social
Hudda
@rhudda.bsky.social
Pinned


حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
‏سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے
‏میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
‏بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے
‏حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
‏سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام ہو جائے

🌹من عاشق پیامبر صلی اللہ علیہ وسلم هستم🌹

🌸عدل سلامتی کی سیڑھی اور کرامت کا معراج ہے
عدل ہی سے آسمان قائم ہے اور زمین ثابت ہے عدل کے معنی ہیں کہ ہر شے کو اس کے موزوں مقام پر رکھنا اور حق دار کو حق پہنچانا، بخلاف
اس کے ظلم قیامت کی تاریکی ہے۔🌸

#حکمت
December 3, 2024 at 12:58 PM


نور یقیں علی سے ہمیں اقتباس ہے
ایمان کی علی کی ولا پر اساس ہے

یوم التناد میں بھی علی ہی کی آس ہے
بے گاہ و گاہ ناد علی اپنے پاس ہے

قبلہ علی امام علی مقتدا علی🌹🌹

#میرتقی
November 25, 2024 at 4:37 PM


🌸🌿دین کا حقیقی مقصد تزکیہ نفس ہے، جس کا مفہوم قلب کی صفائی اور روح کی پاکیزگی ہےچناچہ مسلمانوں سے ان کے دین کا تقاضہ یہ ہے کہ اپنی زندگیوں کو ایمان اور عمل کی بلندی کے حصول کے لئے کوشاں رہیں 🌿🌸
November 23, 2024 at 5:07 PM


🌿🌱میں یہ کہتا ہوں کہ کوئی اعتقاد یا کوئی مذہب سچا ہو ہی نہیں سکتا جس کا نتیجہ اخلاق کی عمدگی نہ ہو۔ پس اخلاق کو کسی مذہب کا کچھ سہارا درکار نہیں ہے بلکہ مذہب یا اعتقاد کے سچ سمجھنے کو اخلاق کا سہارا درکار ہے۔🌿🌱

انتخاب مضامین سر سید
November 22, 2024 at 6:38 PM
Reposted by Hudda


اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
November 20, 2024 at 7:21 PM


🌱🌿داناؤں نے کہا ہے اگر آب حیات بھی آبرو کے عوض بکتا ہو تو عقلمند اسے نہیں خریدتا۔ کیونکہ عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہتر ہے۔🌿🌱

حکایات سعدی
November 20, 2024 at 7:37 PM


زندگی ایک فن ہے لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا--

#جون
November 20, 2024 at 7:37 PM


کس زباں سے ہو بیانِ عز و شانِ اہلبیت
مدح گوئے مصطفے ہے مدح خوانِ اہلبیت

ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں
آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شانِ اہلبیت

ان کے گھر بے اجازت جبریل آتے نہیں
قدر والے جانتے ہیں قدر و شانِ اہلبیت

🌹🌺درود و سلام ہے محمد رسولُ اللّٰهﷺ اور ان کے اہل بیت پر🌹🌺
November 20, 2024 at 7:37 PM


"Wear gratitude like a cloak and it will feed every corner of your life.”🌷🌷
#Rumi
#blusky
November 20, 2024 at 7:37 PM


حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
‏سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے
‏میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
‏بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے
‏حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
‏سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام ہو جائے

🌹من عاشق پیامبر صلی اللہ علیہ وسلم هستم🌹
November 20, 2024 at 7:37 PM