یہ میرے ضبط سے لفظوں نے بغاوت کی ہے
یہ میرے ضبط سے لفظوں نے بغاوت کی ہے
تھکا دیتی ہے
رلا دیتی ہے
ہر اک مسکراہٹ کی
الگ سزا دیتی ہے
زندگی دغا دیتی ہے
ہر نئے موڑ پہ اک درد نیا دیتی ہے،
تھکا دیتی ہے
رلا دیتی ہے
ہر اک مسکراہٹ کی
الگ سزا دیتی ہے
زندگی دغا دیتی ہے
ہر نئے موڑ پہ اک درد نیا دیتی ہے،