raza804.bsky.social
@raza804.bsky.social
ذرائع کیمطابق ایک مشہور پنجابی صحافی اور بڑے یوٹیوبر کو فوجی اسٹیبلشمنٹ نے پنجاب میں پی ٹی آئی لیڈر بنانے میں ناکامی کے بعد گزشتہ ہفتے خاموشی سے ملک سے باہر بجھوا دیا ہے، اور اب اس سے جرنیلوں کے سر کا درد بنے اورسیز پاکستانیوں کا لیڈر بناکر انہیں کنٹرول کرنے کا کام لیا جائے گا۔
December 25, 2024 at 11:52 PM