banner
rateeq.bsky.social
@rateeq.bsky.social
‏ارسطو سے کسی نے کہا کہ
میں نے ایک معتبر آدمی سے تمھارے بارے
میں کچھ غلط باتیں سنی ہیں
ارسطو نے جواب دیا
غیبت کرنے والا معتبر کیسے ہوگیا..!
January 29, 2025 at 5:12 AM
میرے جیسے حساس انسان کیلئے یہ نا ممکن تھا کہ میں انسانیت کی چیخ سنتا رہوں اور خاموش رہوں۔ اگر میں " Das capital" کو مرتب کیۓ بغیر مر جاتا تو اپنے آپ کو " بے عمل" انسانوں کے زمرہ میں شریک کرتا...!!

کارل مارکس ✍️
January 28, 2025 at 2:56 AM
‏درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی۔۔
January 9, 2025 at 4:56 AM
‏اب اٹھا بھی لو جنازہ
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے
January 9, 2025 at 4:52 AM
اسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اس نے
گلاب توڑ کے دنیا کو شک میں ڈال دیا
December 30, 2024 at 9:37 AM
خَط مَیں لِکَھے ہُوۓ اَلقَاب سَبِھی جُھوٹے تھے
اُس نے بس طَنز میں لِکَھا تھا مِیری جان ہو تُم
December 28, 2024 at 6:53 PM
سَمجھے تھے ھَم جو دوست تُجھے اے میاں غَلط
تیـــرا نَھیں ھـــــــے جُرم ھَمارا گُماں غَلط۔
December 26, 2024 at 7:25 AM
‏یار کہتے مجھے نہ تھکتا تھا
اس لئیے میں غلام تھا اس کا
اک مدت کے بعد مجھ پہ کھلا
یار ، تکیہ کلام تھا اس کا
December 18, 2024 at 5:43 PM
مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔
December 7, 2024 at 9:12 AM
‏دِل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
یادِ جاناں سے کوئی شام خالی نہ جائے
December 5, 2024 at 4:40 PM
"مل جائے سرے راہ جو بچھڑا ہواکوئ
چپ چاپ ہی تکتے ہیں پکارتے نہیں "
December 5, 2024 at 4:36 PM
آپ لوگوں سے نہیں تھکتے، آپ تو رویوں سے تھکتے ہیں اور جب رویے تھکاتے ہیں تو پھر آپ انسانوں سمیت ہر شے سے تھک جاتے ہیں حتیٰ کہ اپنے آپ سے بھی
December 5, 2024 at 4:35 PM
لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیےجس کے پاس جو ہوتا ہے اسنے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے۔
December 2, 2024 at 8:15 AM
کسی نے کیا خوب لکھا ہے۔،،

جب تم دیکھو گے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کے ساتھ،،

تب تم سمجھو گے،کہ خدا شرک کیوں معاف نہیں کرتا۔۔۔۔
December 1, 2024 at 10:06 PM
November 30, 2024 at 7:12 PM
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب
ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
November 27, 2024 at 6:55 PM
کیا تم میرے سات منٹ بنو گے۔۔♡
❞انسان کی وفات کے بعد اس کا دماغ سات
منٹ کے لیے زندگی کی خوبصورت یاد کو
دہراتا ہے❝
November 27, 2024 at 6:54 PM
‏جب رب کسی سے ناراض ہو جائے تو زمین پر آ کر اسے لاٹھی سے نہیں مارتا بلکہ اوپر بیٹھے بیٹھے اسکی "مت" مار دیتا ہے.
November 27, 2024 at 10:48 AM
میری زندہ دلی اور شگفتگی کا قتل
نہ چاہتے ہوئے بھی تم نے لیکن کِیا تو ہے...
November 26, 2024 at 10:09 AM
تم اسے میری شکائت نہ سمجھنا لیکن
یہ رویہ تو زمانے کے لئے ھوتا ھے
November 25, 2024 at 7:17 PM
‏کتنی عجیب بات ہے۔۔۔
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں۔۔۔
November 25, 2024 at 7:13 PM
no contact, but I still think of you everyday.
November 25, 2024 at 8:01 AM
‏صلح کے واسطے بضِد کیوں ہو؟
تیر باقی نہیں کمان میں کیا؟
November 25, 2024 at 7:39 AM