banner
rashidakbarpti804.bsky.social
@rashidakbarpti804.bsky.social
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا
December 18, 2024 at 8:51 PM
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
December 18, 2024 at 8:48 PM
یہ دل لگانے میں میں نے مزا اٹھایا ہے
ملا نہ دوست تو دشمن سے اتحاد کیا
December 18, 2024 at 8:46 PM
December 6, 2024 at 2:42 PM