rao164.bsky.social
@rao164.bsky.social

سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مر جاتا.
No matter how talented you are, in the wrong place, your talent is worthless.
November 19, 2024 at 1:37 PM
Reposted
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
@mohsinhijazee.bsky.social
آج کے دور میں سب سے اہم ھے کہ آپ فتنوں سے بچ کے رہیں۔ ابھی کیلئے یہی کہنا تھا
November 18, 2024 at 3:53 PM
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻧﺌﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
‏ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ
‏ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻧﯿﺎ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﺠﮫ
‏ﺳﮯ
November 18, 2024 at 3:44 PM