ranjhafalak.bsky.social
@ranjhafalak.bsky.social
December 31, 2024 at 3:18 PM
لعنت بے شمار
December 23, 2024 at 4:35 PM
عام لوگوں کے بچوں کو بھی خیال کرنا چاحے

جذباتی نعروں کے پیچھے چلنے والے لوگوں کو تو سزائیں

سُنا دیں۔

خدیجہ شاہ،صنم جاوید،اُس وقت کےکورکمانڈرلاہور اور

فیض حمید جیسے ماسٹر مائنڈز کو سزائیں ہوئیں تو مان لینگے

کہ ریاست اس حوالے سے سنجیدہ ہے ورنہ پہلے کیطرح

ایلیٹ کلاس موجیں کریگی اور عام لوگوں کے بچوں کو

جیلوں میں ڈال دیا جائیگا۔
December 21, 2024 at 1:25 PM
Reposted
جو احتجاجوں میں مرتے ہیں وہ بھی غریبوں کے بچے
اور جن کو سزائیں ہوتی ہیں وہ بھی غریبوں کے بچے

خدا کے بندو اپنے کام دھندے پر دھیان دو۔
December 21, 2024 at 8:19 AM
Reposted
‏شاہد خاقان عباسی
30 سال ن لیگی رہے
چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے
30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی
اب انقلابی بن چکے ہیں
اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں
December 16, 2024 at 5:04 PM
Reposted
یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،
December 14, 2024 at 12:59 PM
Reposted
‏ہماری ملک کی بد قسمتی یہ ہے کہ سیاستدانوں کا سیاست سے ، فوج کا دفاع  سے ، مولویوں کا مذہب سے ، صحافیوں کا صحافت سے، ججوں کا انصاف سے عوام کا اپنے ملک سے کوئی تعلق نہیں ۔ اور ہر فریق  دوسرے کو گناہ گار  اور خود کو مظلوم سمجھتا ہے ۔
December 13, 2024 at 4:22 PM
Reposted
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت 26ویں ترمیم کا فیصلہ ہونے تک موخر کرنے کی متفرق درخواست دائر کرنے پر اپنے ہی سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا.
December 9, 2024 at 5:11 PM
Reposted
You may disagree with the policies of the army, General Asim Munir, but on the fact that he decided to tear down General R faiz Hameed, you must give him praise. Welcome to
December 10, 2024 at 1:54 PM
Reposted
‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں
December 1, 2024 at 6:21 AM
سب سے زیادہ گند اسی پر تھا
December 1, 2024 at 4:10 PM
Reposted

یہ انڈیا کی تصویر جب انڈیا ورلڈ کپ T20 جیتا تھا۔ لیکن مجھے ان لوگوں کی جہالت پر افسوس ہوتا وہ اسکو اسلام آباد ریلی کی تصویر بنا کر دبا کر شئیر اور لائیک کرتے ہیں۔ ایسی جہالت جو اسلام آباد میں سمندر لے آئی اس جہالت سے ہم کس طرح مقابلہ کریںافسوس ہے اللہ نے انسان بنائے لیکن بدقسمتی سے یوتھیے بن گئے۔
November 29, 2024 at 11:03 AM
Reposted

یہ جھوٹا مکارخنزیر کو سب لوگ اتنا ری پوسٹ کریں کہ اس کے خلاف ایکشن جلد از جلد ہو
November 28, 2024 at 10:17 AM
Reposted
‏جہاز قبرستان پر گر کر تباہ ہوگیا۔۔۔۔۔

‏ریسکو ٹیم نے اعلی حکام کو اطلاع دی اب تک 50 لاشیں مل چکی ہیں ، باقی کے لیے تلاش جاری ہے

‏اعلی حکام نے انکشاف کیا “انی دیو ۔ جو گرا وہ ڈرون ہے ”

‏ہمارے سینکڑوں لوگ مارئے گئے : گنڈا پور
‏⁧‫#نس_گئ_جے‬⁩
November 27, 2024 at 1:01 PM
Reposted
Three solutions to every problem:
Accept it,
change it
or
leave it.
If you can't accept it, change it. If you can't change it, leave it.
November 28, 2024 at 1:59 PM
Reposted

ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
November 28, 2024 at 3:34 PM
Reposted
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
November 27, 2024 at 7:00 PM
Reposted
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
November 27, 2024 at 5:43 AM
Reposted
‏گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے
پبلک سروس میسج
November 26, 2024 at 3:39 PM
اتنی جلدی ناراض ھونا اچھا نہئں
فالو بیک نہیں تو پھر فالو بھی نہیں ۔ لائیک بھی نہیں اور ری پوسٹ بھی نہیں ۔
اینج تے فیر اینج ای سہی ۔
مغرور سیلیبریٹیز کو اگنور مارا جاۓ گا

🤣🤣🤣
November 23, 2024 at 4:07 AM