Rana Maqsood Ahmad
banner
rana79.bsky.social
Rana Maqsood Ahmad
@rana79.bsky.social
Reposted by Rana Maqsood Ahmad
بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️

حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭
November 30, 2024 at 11:52 PM
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️

بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ
November 24, 2024 at 6:04 AM
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا💔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا 💔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا 💔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا💔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا💔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 5:55 AM
قوم 24 نومبر کو تیار رھے
ھم بھی 23 نومبر کو رات 11:59 بجے تک پہنچ رھے ہیں
November 18, 2024 at 12:54 PM