#چی-گویرا
#چی-گویرا
اﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ ..!!
اﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ، ﺟﺎﺋﯿﮟ ..!!
کس وہم میں ہیں دیکھنے والے پڑے ہوئے ...!!
کس وہم میں ہیں دیکھنے والے پڑے ہوئے ...!!
میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا ..!!
میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا ..!!
ورق کو جلــــدی پلٹ گۓ ہو تــــم ...!!
ورق کو جلــــدی پلٹ گۓ ہو تــــم ...!!
حق کے لئے آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے!
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کا ساتھ دینے کی ہمت عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین
❤️🤲🤲🤲🤲🤲
#چی-گویرہ👇
دنیا کی سب سے جاہل ترین عوام وہی ہوئی ہے، جو اپنے مشترکہ حقوق کے بجائے اپنے متفرق فرعون لیڈروں کے لئے آپس میں لڑتے ہیں۔

نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں،
حقائق بتانا جرم نہیں،
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....!!!
(نظام کے خلاف اواز اٹھانے سے نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، لیکن یقین مانو سر کش حکمران کسی چیز سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا قوم کے بیداری سے ڈرتے ہیں.)
#چی-گویرہ 👆

✨💔
جون ایلیاء
✨💔
جون ایلیاء
گناہ ہو جانا یہ انسانی زندگی ہے اور گناہوں کی زندگی میں ملوث رہنا شیطانی زندگی ہے اور گناہوں سے توبہ کرلینا یہ ایمانی زندگی ہے اور گناہوں کے بالکل قریب نہ جانا یہ نورانی زندگی ہے
گناہ ہو جانا یہ انسانی زندگی ہے اور گناہوں کی زندگی میں ملوث رہنا شیطانی زندگی ہے اور گناہوں سے توبہ کرلینا یہ ایمانی زندگی ہے اور گناہوں کے بالکل قریب نہ جانا یہ نورانی زندگی ہے
پَر اُسکی گلی کی کیا بات ہے
ہے تو سُورورِکوئل بھی اچھا
پر اُس کی نداکی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں سمندر بہت گہرے گہرے
پر اُنکی آنکھوں کی کیا بات ہے
ہے تو چاند بھی کتنا حَسیِن
پر تیرے حُسن کی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں ریشم کتنے نرم نرم
پر تیری کَلائی کی کیا بات ہے
❤️🥀❤️❤️❤️
پَر اُسکی گلی کی کیا بات ہے
ہے تو سُورورِکوئل بھی اچھا
پر اُس کی نداکی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں سمندر بہت گہرے گہرے
پر اُنکی آنکھوں کی کیا بات ہے
ہے تو چاند بھی کتنا حَسیِن
پر تیرے حُسن کی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں ریشم کتنے نرم نرم
پر تیری کَلائی کی کیا بات ہے
❤️🥀❤️❤️❤️
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.😍💞🥀
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.😍💞🥀
لیکن ہمیں اس وقت کوئی ہوش نہ ہوگا
دیکھوگے تو آئے گی تمہیں اپنی جفا یاد
خاموش جسے پاؤگے خاموش نہ ہوگا
گزرے ہیں وہ لمحے کہ سدا یاد رہیں گے
دیکھا ہے وہ عالم کہ فراموش نہ ہوگا
ہم اپنی شکستوں سے ہیں جس طرح بغل گیر
یوں قبر سے بھی کوئی ہم آغوش نہ ہو گا
لیکن ہمیں اس وقت کوئی ہوش نہ ہوگا
دیکھوگے تو آئے گی تمہیں اپنی جفا یاد
خاموش جسے پاؤگے خاموش نہ ہوگا
گزرے ہیں وہ لمحے کہ سدا یاد رہیں گے
دیکھا ہے وہ عالم کہ فراموش نہ ہوگا
ہم اپنی شکستوں سے ہیں جس طرح بغل گیر
یوں قبر سے بھی کوئی ہم آغوش نہ ہو گا
ہدایت کی راہیں تو قرآن سے ہوکر گزرتی ہیں آپ قرآن کو چھوڑ کر کہا ہدایت تلاش کرتے ہیں،
آپ کی زندگی کتنی بھی مشکل ہو اپنے آپ کو تھپکی دیں، خود کو وقت دیں، مضبوط بنیں، لڑنا سیکھیں ایک زندگی ہے دکھوں کو دور کرنے کی کوشش کریں اور خوش رہیں

ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼُﭗ ﭼَﺎﭖ ﺍُﺳﮯ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮨﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣُﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ.