rajasoni10.bsky.social
@rajasoni10.bsky.social
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو اس میں آپکی ذہانت یا صلاحیت کا کمال نہیں ، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھانتے پھرتے ہیں۔

اللہ آپ کو نواز کے خود ہی قابل بنا دیتا ہے، بس کسی کے ساتھ ظلم نہ کریں ـ
November 18, 2024 at 2:55 PM