رائے طاہر محمود کھرل
raitahir.bsky.social
رائے طاہر محمود کھرل
@raitahir.bsky.social
Pinned
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں😊
November 20, 2024 at 6:19 AM
November 18, 2024 at 10:29 PM
‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔
November 17, 2024 at 9:28 PM