اپنی باری کا انتظار کرو
اپنی باری کا انتظار کرو
تاکہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے خوشحال زندگی گزار سکیں!..

✍️🖤!!!!
✍️🖤!!!!
زبردستی کسی سے انسان ایک ہمدردی بھی لینا چاہے تو نہیں ملتی۔۔
اپنے آپ پر اُسے ہی مسلط ہونے دیں جو آپ سے محبت کرتا ہے۔۔
زندگی قدرے آسان ہو جائے گی۔۔
کیونکہ "چاہنا" اور "چاہے جانا" دونوں بلکل الگ دنیا ہیں۔۔ ♥

جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔

لہذا۔۔۔۔الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا کریں۔۔👍

بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….🥀💯