raana63.bsky.social
@raana63.bsky.social
Reposted


اکیلے ڈی پی او صاحب نے دن سے پورے انتشاری فسادی دہشت گرد لشکر اور انکے حواریوں کو ہجڑہ بنا کر رکھا ہوا ہے۔ دو دن سے کٹی پہاڑی میں پھنسا کر رکھا ہوا ہے۔
ایسے بہادر ڈی پی او کے لئے لائیک ری ٹویٹ اور اچھا سا کمنٹ تو بنتا ہے۔ ویلڈن جوان آپ پر قوم کو فخر ہے ❤️🌹❤️ ڈی پی او اٹک سردار غیاث صاحب
November 25, 2024 at 2:14 PM
Reposted
محسن نقوی صاحب
ابھی تو اس شہید کے لہو کا حساب باقی ہے
أپ کو یاد ھے نہیں
سوچا میں یاد کرا دیتا ھوں
November 25, 2024 at 6:20 PM
Reposted
‏عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
November 24, 2024 at 12:25 PM
Reposted
پنجاب پولیس از ناٹ کمنگ سلو

باراتی بن کر اسلام آباد جانے کی کوشش ناکام، فیصل آباد سے 8 سجی سجائی لینڈ کروزر گاڑیوں میں سوار 27 افراد گرفتار کر لئے گئے۔
November 24, 2024 at 11:27 AM
Reposted
جو یوتھیے پرانے ویڈیوز شئیر کرکے جھوٹ پھیلاتے ہیں ان کے خدمت کیں عرض ھے اسلام آباد میں مکمل سکون ھے اس اور یوتھیا وائرس کو مارنے کیلئے اٹک پل پر سپرے کرنے کا انتظام کرلیا گیا ھے،
November 24, 2024 at 11:15 AM
Reposted
جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
November 24, 2024 at 11:22 AM
Reposted
‏PTI کا نیا نعرہ۔
“یہ آٹھ ہوں گے تو ہم ساتھ ہوں گے”

جب تک عمران کے 3 اور بشری بی بی کے 5 بچے احتجاج میں شامل نہ ہوں اس وقت تک PTI کا کوئی بھی شخص باہر نہی نکلے گا
اظہر مشوانی
November 23, 2024 at 1:03 PM
Reposted
November 22, 2024 at 2:25 PM
Reposted
‏مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
November 21, 2024 at 3:14 PM
Reposted
بگ تھرو
👇
بیرسٹر گوہر کی عمران نیازی سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی اپیل
November 21, 2024 at 12:56 PM
Reposted
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 18, 2024 at 10:09 AM