qazianwaar.bsky.social
@qazianwaar.bsky.social
Reposted
December 3, 2024 at 8:18 AM
Reposted
December 4, 2024 at 4:09 PM
Reposted
یارسول اللّٰہ ﷺ نظر کرم فرما دیجئیے۔
November 27, 2024 at 6:28 AM
اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جس کو پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔ بس تم صبر کرو، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، اور اُس کے فیصلوں کو دل سے قبول کرو، کیونکہ وہ تمہارے لئے ہمیشہ بہترین کا انتخاب کرتا ہے۔ ❤️ 💯
November 27, 2024 at 5:14 AM
Reposted

آج بھی کافی سارے اکاؤنٹ پروموٹ کیا۔ پروموشن مطلب ہرگز نہی آپ کو کافی سارے فالورز ملیں۔ آپکی ریچ تب ہی بڑھ پائے گئی جب آپ ایک دوسرے کی پوسٹ کا لائیک ری پوسٹ کرتے ہیں۔ اسطرح آپ کا ہنڈل مضبوط ہوگا۔
پروموشن ایک قسم کا تعارف ہوتا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ۔ 🌹❤️🌹 آپ دوستوں کا بہت شکریہ ۔
November 24, 2024 at 2:50 PM