Naeem aziz
banner
qadi804n.bsky.social
Naeem aziz
@qadi804n.bsky.social
کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں
مگر.....
کسی کے قُرب میں،
کسی کے لمّس میں ،
کسی کا کندھا میّسر ہونے میں،
کسی کی آغوش میں،
کسی کے پہلو میں سمٹ جانے سے،
کسی کی باہوں میں چُھپ جانے میں
کسی کے چند میٹھے جملوں میں ،
کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں ،
تو کسی کے دستِ شفقت میں،
کسی کی پوروں سے اشک چُننے
January 26, 2025 at 4:37 PM
‏ سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں. 🖤
January 16, 2025 at 3:01 PM
جن*-گ ختم ہوجائے گی،
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے،
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے ش-ہید بیٹے کی منتظر ہوگی،
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی،
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے،
میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی!💔
محمود درویش
November 27, 2024 at 12:06 PM
بانہیں دیکھی تو اُسے گلے لگانے کو جی للچایا___
لب جو دیکھے تو بوسوں کی طلب جاگ اٹھی ۔
November 20, 2024 at 11:28 PM
I
November 20, 2024 at 11:25 PM
‏چیخیں بتا رہی ہیں کہ وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے
November 20, 2024 at 12:13 PM
November 19, 2024 at 11:49 AM
‏فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔۔!!
November 19, 2024 at 11:00 AM
مجھے تم سے محبت ہے اور نہ ہی
تمہارے خدوخال سے،
مجھے تو اُس کیفیت سے محبت ہے
جو تمہارے ساتھ ہونے سے
مجھ پر طاری ہوتی ہے 🖤
November 19, 2024 at 8:28 AM