اویس یونس لاہور سے عمران خان کا ایک محنتی اور نظریاتی ورکر ہے لیکن بدقسمتی سے اویس یونس کی رہائی کے لئے پنجاب لیڈرشپ کوئی خان آواز نہیں اٹھا رہی
جتنا بھی ممکن ہو اویس یونس کی رہائی کے لئے سب شور مچائیں

امین گنڈا پور ہمارے محسن ہیں
مگر عمران ریاض بارے انکی زبان قابل مذمت ہے
عمران ماضی میں جوکرتا رہا یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے
اور ولاگ میں روانی میں تھوڑی غلط بیانی ہو گئ تو اس طرح ذلیل کرنا مناسب نہیں ۔
آپ اپنے عہدے کا ہی خیال کر لیں۔

حوصلے بلند ہیں 🔥🔥
حوصلے بلند ہیں 🔥🔥
سال ؟دو سال؟؟یا ایک ایکسٹینشن کے بعد مزید پانچ سال ؟
لیکن آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی پہچان یہی ہوگی کہ جب ملک میں یہ سب ہوا تھا تو نہ صرف آپ اس حکومت کے تنخواہ دار ملازم تھے بلکہ اس یزیدیت کے حق میں فتوے بھی دیتے تھے
افسوس راغب نعیمی صاحب