لشکر عمرانیہ
ptinews5.bsky.social
لشکر عمرانیہ
@ptinews5.bsky.social
پولیٹیکل ورکر
قاضی تیری زندگی ، شرمندگی شرمندگی۔
January 13, 2025 at 4:45 PM
جمعہ مبارک
December 20, 2024 at 9:11 AM
‏پختونخوا کے لئے آواز اٹھائیں...🔴

پنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں پختونوں کو اٹھا جاتا ہے کہ وہ پٹھان ہے اور یہ پختون اور پنجابی کی لڑائی شروع کروانا چاہتے ۔

مگر ہم پنجاب والوں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا ۔۔
December 4, 2024 at 10:32 AM
عمران خان کی کوئی خبر نہیں۔ انہوں نے اس ہفتے جیل کی عدالت میں اس کے کیس کی سماعت منسوخ کر دی ہے۔ اور اگلے عدالتی کیس کی سماعت 2 اور 3 دسمبر کو ہو گی۔
تو پرسوں ہے جب وکلاء اور اہل خانہ عمران خان سے مل سکیں گے۔

اس وقت تک قیاس آرائی نہ کرنا مناسب ہے۔
علیمہ خان
November 30, 2024 at 1:21 PM
‏پنجاب کی قیادت نکلی نہ عوام
پٹھان سے غیرت لے لے
پنجاب نے کچھ نہیں کیا
قیادت کی کارکردگی صفر تھی

ممبر اسمبلی اورنگزیب خان 🔥
‎#گولی_کیوں_چلائی
November 29, 2024 at 8:09 PM
‏رات کے اندھیرے میں لائٹیں بند کر کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلائی گئیں اس بات کی آپ کے پاس کوئی جسٹیفیکیشن نہیں ہے،
میرے حلقے کے 2 نوجوان اور ایک مردان کا نوجوان شہید ہوا ہے میں اِن تین لوگوں کی گواہی دے سکتا ہوں، شاہد خاقان عباسی
November 28, 2024 at 4:14 PM
‏بشریٰ بی بی کی بہن کا رات ڈیڑھ بجے عوام کے نام اہم پیغام
November 26, 2024 at 9:11 PM
‏اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا
November 26, 2024 at 8:24 PM
‏عمران خان کے لیے ہمارا تن من دھن سب قربان اور ہم قربان کرتے بھی آئے ہے عمران خان کو یہ پیغام دیں گے کہ اب تو انہوں نے سیدھی گولیاں چلانی شروع کردی ہے اسکا کیا جواب دیں انہیں؟ جو عمران خان حکم کریں گے ہم ویسا ہی کریں گے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے یہی رہیں گے...علی امین گنڈاپور
November 26, 2024 at 8:10 PM
امین کا تکڑا جواب ❤️‍🔥
تن من دھن سب کچھ قربان
عمران کو کہیں حکم دیں کیا کرنا ہے.
November 26, 2024 at 8:06 PM
‏جو لوگ سوشل میڈیا پر بیٹھے ہیں وہ لوگ قافلے میں موجود لوگوں کی تعداد کا اندازہ ہی نہیں لگا سکتے قافلے میں اتنے زیادہ لوگ ہیں کہ ان کو منتشر کرنا ناممکن ہے شیلنگ سے وہ تھوڑی دور جاتے تو ضرور ہیں لیکن پھر واپس ا جاتے ہیں جو لوگ اپ کو مایوس کر رہے ہیں وہ پاکستان تحریک انصاف کی خیر خواہ نہیں ہے
November 26, 2024 at 8:02 PM
‏بشری بی بی اب بھی ڈٹی ہوئی ہیں۔ اور بلیو ایریا میں ہی موجود ہیں۔ مشکل وقت ہے۔ ورکر تھکا ہوا۔ لیکن بھرپور لڑ رہا ہے۔

میری ابھی گراؤنڈ پر بات ہوئی ہے۔ اگر آپ چند گھنٹے اور نکال گئے تو فتح آپکا مقدر ہے۔

نیگٹیوٹی مت پھیلائیں
ڈاکٹر شہباز گل
November 26, 2024 at 7:45 PM
چاروں اطراف سے کارکنان علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کے ساتھ موجود ہیں فیک نیوز پر توجہ نہ دیں۔
November 26, 2024 at 7:24 PM
پورے پنجاب کے قافلے نکل چکے ہیں لوکیشن کمپرومائز نہ ہو اس وجہ سے ویڈیوز شیئر نہیں کی جارہی

لیکن اطمینان رکھیں کل کل سورج چڑھتے ہی پنجاب بڑا سرپرائز دے گا
November 26, 2024 at 3:52 PM
حماد اظہر اور شوکت بسرا رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے دریا کے کو پار کر کے اپنے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
November 26, 2024 at 3:33 PM
‏🔴 ڈی چوک میں گولی لگنے سے 2 کارکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
November 26, 2024 at 2:19 PM
‏اب جب پاکستان کے اصلی مالک آ گئے ہیں لہذا جو پناہ گزین تھے اپنا بوریا بستر گول کریں اور نکلیں یہاں سے
November 26, 2024 at 11:34 AM
‏‎*عمران خان کو اٹک جیل میں ایک بالٹی پانی دیا جاتا تھا اسی کو پینا اور اسی سے وضو کرنا ہوتا تھا،*

*ایک چارپائی ایسی دی گئی جس پر سویا ہی نہیں جا سکتا تھا نیچے فرش پر گند ہوتا تھا،*

*بشریٰ بی بی*💔🚨
November 26, 2024 at 11:20 AM
‏قافلہ D chowk سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے
کارکنوں کے حوصلے بلند
November 26, 2024 at 7:23 AM
‏راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں نے آج سرپرائز دیا ہے۔ آدھی رات کو اتنی بڑی تعداد میں نکل کر پولیس اور رینجرز کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ کچھ دن سے یہ خبریں تھیں کہ کافی لوگ پہلے ہی اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں ، آج یہ سچ ہی ثابت ہوا۔
November 25, 2024 at 10:00 PM
‏شہید ورکرز کا نماز جنازہ کل ڈی چوک میں پڑھانے کا اعلان کر دینا چاہئیے۔ حکومت لاشوں پر قبضہ کر کے انہیں ورثا کو دینے سے گریز کرے گی۔ ہر صورت ان کا کا جنازہ ڈی چوک میں ہونا چاہئیے۔
November 25, 2024 at 9:51 PM
26 نمبر چونگی راولپنڈی ایم این اے سیمابیہ طاہر اور نارتھ یوتھ صدر شہباز بھٹی کے ساتھ ورکرز نے کمال بہادری کے ساتھ مکم
November 25, 2024 at 9:50 PM
‏3 کارکن شہید درجنوں زخمی
محسن نقوی کو فلفور گرفتار کرنے کا حکم دے سپریم کورٹ
November 25, 2024 at 9:33 PM
‏26 نمبر چونگی سے پولیس رینجرز کے فرار کے بعد عوام نے کنٹرول سنبھال لیا کنٹینرز ہٹانے کا سلسلہ تیزی سے شروع
عوام میں جوش جذبہ بڑھ گیا،،،شیل کا تھیلا بھی رہ گیا
عامر مغل
November 25, 2024 at 9:28 PM
سلام ہے آپ کو طیبہ راجہ
November 25, 2024 at 9:17 PM