PPP Lahore
ppplahore.bsky.social
PPP Lahore
@ppplahore.bsky.social
Official PPP Lahore Account #PPP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
‏فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات

فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
November 18, 2024 at 3:48 PM
30 نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد
#PPP #57thFoundationDay
November 18, 2024 at 3:44 PM
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩
November 18, 2024 at 10:35 AM