پیار ملے گا
جیسا لہجہ ویسا جواب
میرا کہنا ہے محبت بانٹو محبت سمیٹو
دنیا میں محبت ویسے ہی نایاب ہے
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔
کیوں کے پوری دُنیا میں کارپیٹ بچھا نے سے اچھا ہے کے خود کے پیروں میں چپل پہن لی جائے
کیوں کے پوری دُنیا میں کارپیٹ بچھا نے سے اچھا ہے کے خود کے پیروں میں چپل پہن لی جائے
یہ بھی وی پی این سے چلتا
یہ بھی وی پی این سے چلتا
اب سعودیہ کی خیر ناہی
اب سعودیہ کی خیر ناہی
پارا چنار پھر لہو میں ڈوب گیا۔
#پاراچنار
پارا چنار پھر لہو میں ڈوب گیا۔
#پاراچنار
موت کا کاہے ڈر مرنا تو سب کو ہے حق بولو حق
موت کا کاہے ڈر مرنا تو سب کو ہے حق بولو حق
لال کرانے کس کس نے انا ہے
لال کرانے کس کس نے انا ہے
ہر راز عیاں کرتی ہیں اغیار سی آنکھیں
پھر کس کی یہ ہمت اُنہیں اُف تک کرے کوٸی
جب حکم چلاتی ہیں وہ سرکار سی آنکھیں
معلوم نہیں تجھ کو مگر تیرے لیۓ ہی
دُکھ درد سے لبریز ہیں غمخوار سی آنکھیں
کہنے کو بہت کچھ ہے فقط اتنا کہونگی
آنکھوں میں نمایاں ہیں وہ سردار سی آنکھیں

وی پی این تیرے واسطے
وی پی این تیرے واسطے
پھر وہ وی پی این کی زد میں آگیا
پھر وہ وی پی این کی زد میں آگیا
یہاں بھی بلیو ٹک والے نا آجائیں
یہاں بھی بلیو ٹک والے نا آجائیں
ہجرت کی ایک فضا بنا ڈالی
کبھی فیس بک کبھی ٹیوٹر کبھی ایکس اب بلیو اسکائی
ہجرت کی ایک فضا بنا ڈالی
کبھی فیس بک کبھی ٹیوٹر کبھی ایکس اب بلیو اسکائی
اب اس کو کہیں گے کیا
ہم نے ٹیوٹ کیا
یا ہم نے بلیو کیا
اب اس کو کہیں گے کیا
ہم نے ٹیوٹ کیا
یا ہم نے بلیو کیا
ادھر کیا کہیں گے
ہم نے بلیو کیا
یا ہم نے اسکائی کیا
یا ہم نے bsk کیا
ادھر کیا کہیں گے
ہم نے بلیو کیا
یا ہم نے اسکائی کیا
یا ہم نے bsk کیا