nusca2042.bsky.social
@nusca2042.bsky.social
مجھے اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا
کچھ رشتوں نے اذیت دینے کی حد کردی تھی
November 20, 2024 at 7:22 PM
اپنے خوابوں کو ترک نہ کریں، چاہے آپ کا سفر کتنا ہی تکلیف دہ یا مشکل کیوں نہ ہو۔
November 19, 2024 at 7:08 PM
‏ہر منافق شخص بھیڑیے کیساتھ مل کر شکار کرتا ہے اور چرواہے کیساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے۔
November 18, 2024 at 1:29 PM