نوشیرا وحید
noshera.bsky.social
نوشیرا وحید
@noshera.bsky.social
میرے مُرشدی تیرے بعد دل کسی اور کا نہیں ھو سکا

کہ پجاریوں میں رِیت ھے جو چڑھا دیا سو چڑھا دیا
November 22, 2024 at 3:11 PM
Reposted by نوشیرا وحید
میڈیا پر پریشر ڈالا جارہا کہ پاراچنار سانحہ کو زیادہ ہائی لائٹ نہ کیا جائے
افسوسناک۔ ہم آنکھیں بند کرکے خطرے سے نہیں بچ سکتے۔
November 22, 2024 at 1:37 PM
Reposted by نوشیرا وحید
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
November 18, 2024 at 5:17 PM