شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو کہتے ہیں کیوں گئے ڈی چوک ، یہ یو کے کا پارلیمنٹ ہے جہاں ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی پروٹیسٹ ہو رہا ہوتا ہے جمہوریت اس کو کہتے ہیں کوئی گولی نہیں چلاتا اور نہ ہی یہ نو گو ایریا ہے #گولی_کیوں_چلائی
پختونوں کو دیوار سے نہ لگایا جائے۔ ہم اس ملک کے شہری ہیں اور آئین میں ہمارا اختیار واضح ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد میں پختونوں کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ حکمران غیر آئینی اقدامات سے پختونوں کو بھی غیر آئینی راہ اپنانے پر اکسا رہے ہیں۔
December 10, 2024 at 9:01 AM