NoJawankiNazar
banner
nojawankinazarse.bsky.social
NoJawankiNazar
@nojawankinazarse.bsky.social
Youth | Social Media news | funny News| NoJawankiNazar
کراچی کے کھڈے ہماری معیشت کے گمنام ہیرو ہیں۔ پنکچر والے سے لے کر ڈاکٹر تک، سب کا کاروبار انہی سے چلتا ہے۔ یہ طنزیہ ویڈیو دیکھیں اور حکام تک پہنچائیں۔
#FixKarachiRoads #PotholeEconomy
August 27, 2025 at 2:04 PM
"کیا آپ جانتے ہیں Banana Republic کا اصل مطلب کیا ہے؟ 🍌 یہ صرف ایک فروٹ کی دکان نہیں بلکہ ایک پورا سیاسی نظام ہے۔۔۔

#BananaRepublic #PoliticsExplained #PakistanPolitics #HiddenTruth #HistoryFacts #UrduPodcast #KnowledgeHub #PoliticalHistory
August 18, 2025 at 1:25 PM
کراچی میں بارش کا انتظار لمبا جا رہا ہے، بارش والے بادل گجرات سے آ کر رُک جاتے ہیں اور کہتے ہیں، "سرکل مکمل ہو چکا، کراچی نہ جا پائیں گے!" کراچی والے کہتے ہیں، وعدے تو بڑے ہیں لیکن بارش دکھائی نہیں دیتی، جیسے بارش نے بھی 'آن لائن فقط' ہونا شروع کر دیا ہو!
#Nojawankinazar
#news #kqrqchi
August 15, 2025 at 1:08 PM
حکومت کا بجلی کا بحران ختم کرنے کا نیا پلان !
#nojawankinazar
August 15, 2025 at 12:44 PM