Nida Ahmed
nida81.bsky.social
Nida Ahmed
@nida81.bsky.social
Atheist, Free Thinker, Humanist,
‏کیوں نا ہم رسم پیغمبری نبھائیں ؟
اجداد کے عقیدوں پہ سوالات اٹھائیں
پنجابیوں کے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے اس کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے،
پنجاب میں وہی زندہ رہے گا جس کے پاس کرین والوں کی رکنیت ہو گی،
باقی سب توہین کے مقدمے بھگت رہے ہوں گے اور اپنے آپ کو سچا پکا مسلمان ثابت کرنے کے لئے مارے مارے پھر رہے ہوں گے،
March 28, 2025 at 2:08 PM
پورے ملک کی نسلوں کو تباہ کر گیا دوسروں کی عورتوں کو برقعے پہنانے والا اپنے گھر کی خواتین کو دوپٹے کے بغیر رکھنے والا منافق اول تھا
March 28, 2025 at 1:53 PM
امریکہ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں میں شریک 300 سے زائد غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے گئے
امریکی سینیٹر مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ محکمہ خارجہ نے کم از کم 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں جو مبینہ طور پر امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں شریک تھے
March 28, 2025 at 1:50 PM
‏مذہبی افراد سے درخواست ہے کہ اپنی خامیوں کا الزام شیطان پر نہ ڈالیں، کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ سب آپ کی اپنی کارستانیاں ہیں۔
😄😜😂
November 18, 2024 at 6:46 PM