یہ میری دھرتی ہے، میرا وطن کرو واپس
ہماری روحیں ہیں ان میں ہماری سانسیں ہیں
کٹے پھٹے سہی لیکن بدن کرو واپس
یہ میری دھرتی ہے، میرا وطن کرو واپس
ہماری روحیں ہیں ان میں ہماری سانسیں ہیں
کٹے پھٹے سہی لیکن بدن کرو واپس
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
اردو کے لازوال شاعر فیض صاحب کو اس دنیا سے جسمانی طور پر رخصت کیے ہوئے آج چالیس سال بیت گئے، فیض صاحب کی شاعری ہماری دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیگی
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
اردو کے لازوال شاعر فیض صاحب کو اس دنیا سے جسمانی طور پر رخصت کیے ہوئے آج چالیس سال بیت گئے، فیض صاحب کی شاعری ہماری دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیگی