جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
عمران احمد خان نیازی
آج کے دن پاکستانی قوم ایک عزم کے ساتھ نکلی اور اپنے لیۓ ایک ہمدرد رہنما کو ووٹ دیا لیکن ظالموں نے اعوام کے ووٹ کو رجکٹ کر کے فارم 47 بنا کے چوروں کو پاکستانی قوم پر مسلط کر دیا لیکن جیت انشاء اللہ پاکستانی قوم کی ہوگی 👍

جن کا ایمان مظبوط ہوتا ہے
وہ کبھی نہیں گھبراتے۔۔۔
مرشد عمران احمد خان نیازی
18 جنوری 2025
جن کا ایمان مظبوط ہوتا ہے
وہ کبھی نہیں گھبراتے۔۔۔
مرشد عمران احمد خان نیازی
18 جنوری 2025
پی ٹی آئی مذاکرتی کمیٹی آج دوپہر دو بجے بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرے گی۔ مذاکرتی کمیٹی ملاقات میں ہونے والی پیش رفت کے حوالہ سے بانی کو اعتماد میں لے گی

کپتان کی رہائی کی بڑی وجہ، خان سے شدید محبت کرنے والے اوورسیز، خصوصاً امریکی پاکستانی، بالخصوص یہ لوگ جو اس تصویر میں ہیں، اور وہ تمام جنہوں نے پاکستان میں لازوال قربانیاں دیں۔
#FreeImranKhan

صدر ٹرمپ نے عمران خان کے لئے آواز اٹھانے والے @RichardGrenell کو اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کردیا
فارم 47 والے وڑ گئے اب

12+12=24. 🚨
ایسی تاریخ اپ دوبارہ کبھی نہیں دیکھ پائیں گے زندگی میں

پاکستانی آپ کے مقروض ہیں جیسے آپ نے آئین اور قانون کی اس پرامن جدوجہد میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا۔ آج بھی اللہ کی مدد کے بعد آپ کا ایثار ہمارا سب سے بڑا سہارا ہے۔ جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔مراد سعید

*_مبارک پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچنے شروع `الحمدللہ` ✌🏻🔥_*