naveedsandhu.bsky.social
@naveedsandhu.bsky.social
‏عوام نے اسنائپرز کو اپنی تحویل میں لے لیا جو مسلسل نہتی عوام پر گولیاں برسا رہے تھے۔ لیکن اس کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اس اہلکار کی جان بچائی اور اپنی ہی عوام کے سامنے ڈٹ گئے۔

یہ ہے عمران خان کا دیا ہوا درسِ انسانیت۔
November 26, 2024 at 3:09 PM