Naveed Ahmed Butt
banner
naveedabutt.bsky.social
Naveed Ahmed Butt
@naveedabutt.bsky.social
PTI supporter
مُرشد تمھارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا
‏مُرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا
‏مُرشد جو خوف تم نےہم سے ختم کیا
‏مُرشد اُسی کے واسطے تُم پر سِتم ہوا
‏مُرشد مگر یہ بات ہماری بقاء کی ہے
‏مُرشد ہماری نسل کے آج و کل کی ہے

مُرشد بس! اب ڈریں گے نہیں حق نبھائیں گے
‏مُرشد رہا کروا کر تمہیں جیت جائیں گے
December 20, 2024 at 7:58 AM
یہ فیصلہ 85 ملزمان کو سزا سنانے کا نہیں ہے۔ اِس فیصلے کی وجہ سے عمران خان کو ملٹری کورٹ میں لے کر جانے کا راستہ نکالا گیا ہے۔ یہ عوام اپنے لیڈروں کی قبروں پر صرف پھول چڑھا سکتی ہے اُس لیڈر کی جان بچانے اور اپنے مستقبل کی حفاظت کے لیے انقلاب کی تحریک نہیں بڑپا کر سکتی۔
December 13, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Naveed Ahmed Butt
December 3, 2024 at 4:53 PM
بھائی نے بہت اچھی طرح سے گند کے گھر آنے کی وجہ بتا دی۔
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 9:23 PM
People of Pakistan should boycott all the products of Fouji Foundation or falls under the assets of Army. We cannot fight back with guns but as a nation can give them a financial setback by boycotting all their products.

#Boycott_PakArmy_Products

@lmranriazkhan.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
December 3, 2024 at 1:17 PM
کیا پاکستان کی عوام تیار ہے اپنا ایک اور لیڈر کھونے کے لیے؟ ایک بار پھر سے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ عوام سے آزادی سے جینے کا حق چھین رہی ہے۔ جو ریاست کے اندر ایک ریاست پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نےبنا رکھی ہے انہیں لگتا ہے کہ عمران خان ایک خطرہ ہے اُس ریاست کے لیے۔
December 1, 2024 at 9:20 AM