دشمن کی سب سے بڑی سازش یہی ہوتی ہے کہ کسی قوم کو لسانی، علاقائی، فرقہ وارانہ یا طبقاتی بنیادوں پر تقسیم کر کے اندر سے کمزور کر دیا جائے۔ قرآن کہتا ہے: "وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ" (سورۃ الأنفال: 46) "آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم ناکام ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔"
May 9, 2025 at 11:07 AM