*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔
عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️

ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔

"ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔" (سوره طه)

عرض کی: اے اللہ کے رسول! میری آپ سے بس یہی درخواست ہے کہ اللہ نے آپ کو جو علم دیا ہے، اس میں سے آپ مجھے بھی کچھ سکھا دیں!"