فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی
پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا
صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.

سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll

فریال تالپور کی وفد میں شامل ارکان کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات
فریال تالپور سے پی پی پی ضلع تھرپارکر کے صدر و ڈسٹرکٹ کاوَنسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو، ایم این اے امیر علی شاہ جیلانی اور ایم پی اے ارباب لطف اللہ کی ملاقات

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/
Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32961/
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32961/
#پاکستان_پیپلزپارٹی #عرض_سخن #چنیسر_ٹاؤن #فرحان_غنی

جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر تیر چل گیا، بی بی شہید کے جیالے جیت گئے۔
تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد اور جیالوں کو شاباش: بلاول بھٹو زرداری
@bbhuttozardari.bsky.social

وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر
وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر
#SPHF
#SPHF
17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔
@pppofficial.bsky.social

بلیو اسکائے بنا کسی وی پی این کے چلے گا۔