Nargis lotia
nargis1234.bsky.social
Nargis lotia
@nargis1234.bsky.social
فوجی فاٶنڈیشن کی مصنوعات کا عوامی باٸیکاٹ موثر ثابت ہو رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ سخت پریشان ہے کہ یہ عوام نے اچانک کونسا ہتھیار استعمال کر دیا ہے، اگر یہ باٸیکاٹ ایک ماہ چل گیا تو یہ منتوں اور ترلوں پر آ جاٸیں گے تمام لوگ زیادہ سے زیادہ باٸیکاٹ کو کامیاب بناٸیں
December 6, 2024 at 6:54 AM
Reposted by Nargis lotia
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Nargis lotia
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM