najamnusrat.bsky.social
@najamnusrat.bsky.social
Reposted
پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہے اور بیرونی سازش یا پرپگینڈے کے سامنے نہیں جھکے گا
#fypreels #today#followforfollowback
January 23, 2025 at 11:42 AM
What is great talking 🤔😲
غریب مانگے تو بھیک۔امیر مانگے تو چندہ ۔کروڑپتی مانگے تو سبسڈی یہاں سب اپنے اپنے لیول پر مانگتے ہیں ۔
December 23, 2024 at 5:44 AM
So beautiful ❤️👏
شاعر ۔احمد شاہ فراز ۔المعروف آحمد فراز ۔
کی ایک خوبصورت غزل ۔
December 23, 2024 at 5:43 AM
So Nice 👏❤️
کسی کی آنکھ تُمہاری وجہ سے نم ناک نہ ھو،تمہیں اس کے ھر آنسو کا قرض چکانہ ھوگا ۔
December 23, 2024 at 5:42 AM
WOW so Nice
چلوایساکرتےھیں ستارےبانٹ لیتےھیں،
ضرورت کےمطابق سہارےبانٹ لیتےہیں،
مخبت کرنےوالوں کی تجارت بھی انوکھی ھے،
منافع چھوڑدیتےھیں،خسارےبانٹ لیتےھیں.
اگرملنانہیں ممکن تولہروں پرقدم رکھ کر،
ابھی دریائےالفت کےکنارےبانٹ لیتے ھیں،
مخبت کےعلاؤہ پاس اپنےکچھ نہیں ھے،فیض،
اسی دولت کو ھم قسمت کےمارےبانٹ لیتے ھیں،
December 23, 2024 at 5:41 AM
You are right 💯💯💯💯💯
بڈھا یوتھیا انور مقصود پاکستان نیوی کے جوانوں کا مضحکہ اڑاتے کہتا ہے کہ "یہ اتنے غیرتمند ہیں کہ ڈوب کے مرجاتے ہیں"

اس ذلیل عمرانڈو بڈھے کو قومی کنجر قرار دیا جاوے

اگر ایگری ہیں تو جوش و خروش سے ری پوسٹ کریں
December 6, 2024 at 2:05 PM
Reposted
November 30, 2024 at 6:04 PM
You are right 💯💯💯👏
جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی..
بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔

یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے
November 23, 2024 at 6:23 AM
Reposted
دو چیزیں ہی مجھے بنانا آتی ہیں ...😎
ایک منہ بنانا اور دوسری چائے... 😉🫣
November 22, 2024 at 1:54 PM
Mashallah barikallaha pakistan par
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ایک اور نئی ریکارڈ بلندی کو چھو لیا
#PMLN
November 22, 2024 at 7:43 AM
Great Man end politician 👏
‏‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 97,000 کی حد عبور کرلی ہے

جو ملک کی معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبے کے لیے ایک اچھی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے

یہ اضافہ ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے
November 21, 2024 at 6:22 PM
PPP zardar sahbi zandahbad
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔

#PPP #FoundationDay #57thYears
November 21, 2024 at 2:04 PM
WOW zabrdast taking PAK China friendship zindabad
اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں 😜
چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آئیں گے 😁😁
November 21, 2024 at 1:08 PM
You are right 💯
السلام علیکم ! ایک نئے دن کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک تمام احباب کو اپنی رحمت اور حفاظت میں رکھے آمین صبح بخیر
November 20, 2024 at 7:36 AM
Shahbaz Shareef zandahbad
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے سعودی عرب کےنائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نےآج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم نےپاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کےحوالےسےسعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں کےعمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
#PMLN
November 19, 2024 at 3:42 PM
You are right 💯👏
انشاءاللہ بہت جلد خوشخبری ملنے والی ھے 😎
November 19, 2024 at 12:53 PM