Nainsukh
banner
nainsukh.bsky.social
Nainsukh
@nainsukh.bsky.social
A Reader
سیدہ رابعہ بصری علیہ الصلاۃ والسلام کون؟ تشریف آوری کب ہوئی ؟
وہ ان اولیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام میں شامل ہیں جن کے بارے میں قرآن کریم میں آیا کہ نبی آخر الزماںﷺ کے بعد اولیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام تشریف لائیں گے اسی اندھیرے میں جیسےکہ تمام انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی آمد کاسبب بنی۔
October 12, 2025 at 6:37 PM
جہنم کا نظارہ نہیں دیکھا مگر
جہنم کا ایندھن دیکھ لیا ۔
واللّٰہ کیسی وہ ملعونہ
کہ
دنیا میں اس کے منہ کے اندر جاتا اس کا اپنا پیشاب اسکا رزق
اور اس کا عمل انتہائی سفاکانہ ۔
پانچ اولادوں کو کوڑے کے ڈھیر پر
جی ہاں ۔۔۔!
ایک اولاد ایسی کہ اسے خود کتوں کے غول کےحوالے کر دیا اور
آخر تک اسے کھاتے دیکھا ۔
September 8, 2025 at 1:44 PM
Reposted by Nainsukh
الصلاة على النبي ﷺ :

‏- سبب لإجابة الدُعاء
‏- تكفي الهم وتغفر الذنب
‏- سبب لتثبيت القدم على الصراط
‏- سبب لقرب العبد منه يوم القيامة

‏فتكسب الدنيا والآخرة !
‏اللهم صل وسلم عل نبينا محمدﷺ .
May 7, 2025 at 1:56 AM
ہیکنگ کا شکار ہونے کی وجہ سے کچھ عرصہ تک نہیں لکھ سکی ۔
ابھی وہ میرے پیچھے ہے ۔
تو۔۔۔۔
February 2, 2025 at 1:55 AM
کچھ کہانیوں کو بیان کرنے کے لئے الفاظ بہت احتیاط کے متقاضی ہوتے ہیں ۔
جیسے میں کہوں کہ میری کہانی
لیکن
یہ آپ بیتی بھی ہے۔
بیت مشکل ہو رہا ہے اسے بیان کرنا
جو مجھ پر بیتی اور بیت رہی ہے ۔
کیونکہ
وہ خبیث ابھی بھی میرے پیچھے ہے کیونکہ اس پر عطا نہیں
خطا کی گئی ۔اسغفراللّٰہ
September 2, 2024 at 4:46 PM
کیا عرش کا سایہ آپ نے کبھی دیکھا ؟؟
میں نے دیکھا ہے
ہاں ۔۔۔!!
آج میں عرش کے سائے میں رہتی ہوں ۔
مجھ پر میرے رب العزت کا کرم ہے
نبی کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی دعا ہے
جی ہاں
میرے نبی کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی دعا۔۔۔!!
میری ماں حضرت سیدہ رابعہ بصری رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا ۔
August 16, 2024 at 3:43 AM
جو میرے ساتھ ہوا اس میں سب سے زیادہ جس چیز نے میرا ساتھ دیا وہ ہے علم۔
مطلب کوئی ڈگری نہیں ۔
دینی علم۔
قرآن کریم فرقانِ حمید اور احادیث مبارکہ کا علم ۔
اگر یہ میرے ساتھ نہیں ہوتا تو یقیناً میرے ہاتھ نہ ہی دنیا رہتی اور دین تو گیا ہی تھا ۔
July 13, 2024 at 3:18 AM
اک ایسی کہانی جس کا کردار بھی میں خود ہی ہوں ۔
میں نے ہزاروں کہانیاں،آپ بیتیاں پڑھ رکھی ہیں ۔
آپ نے بھی پڑھی ہوں گی ۔
پرسرار اور انوکھی۔
جس چیز کا شکار میں بنی یا کہہ لیجئے جو میرے ساتھ ہوا۔ میں نے ان قصوں کہانیوں کو کھنگالا وہ ان میں نہیں تھا ۔
اور یہ ابھی تک جاری ہے ۔
July 13, 2024 at 3:08 AM
میں ہوں نادیہ تبسم اصغر ۔۔۔۔!!

کہانیوں کو پڑھتی کبھی نہیں سوچا کبھی خود بھی ایسی کہانی کا حصہ بن جاؤں گی ۔
خود کہانی بن جاؤں گی ۔
ایسی کہانی جو کبھی کسی نہیں سنی نا ہی پڑھی۔
میں کبھی اپنی کہانی لکھوں گی سوچا ہی نہیں تھا ۔
ایسا میری ذندگی میں کچھ تھا ہی نہیں ۔
پھر وقت بدلا
آج میں کہانی لکھ رہی ہوں ۔
July 11, 2024 at 12:26 PM