Naeem ur Rehman Maudodi
banner
naeemurrehman.bsky.social
Naeem ur Rehman Maudodi
@naeemurrehman.bsky.social
مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
November 23, 2024 at 11:47 AM
ایک شخص برائی کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اسے محدود کر سکتا ہے
لیکن وہ کبھی بھی بیوقوفی کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے شکست دے سکتا ہے

مرد قلندر مرد درویش
سراج الحق صاحب
November 18, 2024 at 6:11 AM
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی❣️
November 17, 2024 at 8:26 PM