نعیم گجر
banner
naeemakhtar381.bsky.social
نعیم گجر
@naeemakhtar381.bsky.social
پاکستان میری پہچان 🇵🇰
Allah is never late, Everything you need will come to you at the perfect time 💐
November 30, 2024 at 4:48 AM
Good things happen when your neighbour is youthia 😂😂😂
November 29, 2024 at 1:21 PM
24 نومبر کا ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ بلیو سکائی پر گپت یوتھیے جو فولوونگ میں تھے، بلاک کر دئیے گئے
😂😂😂😂
November 24, 2024 at 6:51 AM
Your beliefs don't make you a better person. Your behavior does!
November 23, 2024 at 1:58 PM
اور ناظرین 3 عدد مریم نواز کی فولو ریکوئسٹ کے بعد پیش خدمت ہے صبا اینڈ چاہت فتح
🥰😍
November 18, 2024 at 5:35 PM
اک گل سمجھ نہی آ رئی، کل سے آج تک مجھے 3 مریم نواز نے فولو کیا ہے، اے بلیو سکائی مینو لگدا او گولا اے جتھے 7 ہم شکل پائے جاندے نے۔۔۔ تسی کی کیہندے🤔🤔🤔
November 18, 2024 at 8:24 AM
اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
November 18, 2024 at 6:51 AM
‏انگریزی زبان کا ایک جملہ تو آپ سبھی نے سن رکھا ہوگا کہ جس میں انگریزی زبان کے تمام حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں
The quick brown fox jumps over the lazy dog
علی رضا احمد کا تحریر کردہ اس جملے میں بھی اُردو کے تمام حروف تہجی موجود ہیں:
November 17, 2024 at 9:59 PM
کنفیوژڈ نسلوں کی آبیاری اور ببول کے کانٹے بونے کے بعد پھول کی تمنا سعی لاحاصل ہی کہلا سکتی، ہر اس شخص کو متنازع بنانے کا فن آج بھی زوروں پر ہے جس نے ذرا سی بھی کسی بھی میدان میں ڈسٹنکشن لی ہو، کھیل کا میدان ہو، تعلیمی ،معاشی، معاشرتی ہو یا سیاسی میدان، ہر کسی کو متنازعہ بنایا گیا ہے مملکت خداداد میں
November 17, 2024 at 9:45 PM