Dr Nadeem Majeed
banner
nadeemajeedch.bsky.social
Dr Nadeem Majeed
@nadeemajeedch.bsky.social
Phd in Computer Engineering, Data Science, Professor
January 1, 2025 at 10:02 AM
December 5, 2024 at 3:30 AM
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔۔
تشریح :- شاعر نے دراصل کسی لاہوری سے راستہ پوچھنے کی غلطی کر لی تھی۔😁😃😀
December 4, 2024 at 11:01 AM
“پاکستانی“ لوگوں کی “اکثریت“ کے “بیمار“ ہونے کی “قومی“ وجہ :-
“ موسم تبدیل ہو رہا ہے “ 😁😄😀
December 4, 2024 at 11:01 AM
پہلے میرا “کام” کرنے کو دل نہیں کرتا تھا پھر میں نے “محنتی” لوگوں کے ساتھ بیٹھنا شروع کر دیا :-
اب اُن کا بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا:-😁😄😃
December 4, 2024 at 11:01 AM
ہمارے ہاں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں:-
1- واک پر جانے والے
2- کل سے واک پر جانے والے
😄😆😬
December 4, 2024 at 11:00 AM
“پاکستانی” دُنیا کی انوکھی مخلوق ہے جو “امریکہ” میں “اسلامی سکول” اور “پاکستان” میں “امریکی سکول” ڈھونڈھتے ہیں
:-😁😄😃
December 4, 2024 at 10:58 AM
شوہر” چاہے کتنا ہی “اعلی تعلیم یافتہ” ڈگری ہولڈر یا کس اعلی عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جب “بیوی” نے کہہ دیا آپ نہیں سمجھ سکتے تو آپ نہیں سمجھ سکتے بس بات ختم
...😁😀😄
December 4, 2024 at 10:12 AM