ہر کسی کے اختلافات اپنی جگہ پر لیکن مدارس کے معاملے میں ہر شخص کو مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ اسی کی بنیاد پر پاکستان بنا تھا۔ جو حال سرکاری سکولوں کا ہوا ہے وہی حال مدارس کا بھی ہو۔ انشاء اللہ اس جنگ میں جیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ہو گی۔

حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم!
اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔
بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں!
2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔

الله اکبر
الله اکبر
میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی

انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
بگن بازار کو زینبیون کے مسلح دہشتگردوں نےآگ سے جلا ڈالا۔۔۔
خواتین اور بچوں کو منتقل کیا جارہا ہے
اس سردی میں بگن پر ایران نواز دہشتگردوں کے حملے پر میڈیا کی پراسرار خاموشی معنی خیز ہے
#ParachinarBleeds
#KurramAttack

پورے پاکستان میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور احتجاج کرنے والوں کو اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔
آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا🙇😂

شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
استغفراللہ
استغفراللہ
لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ضروریات زندگی کی اشیاء خرید کر گھر میں رکھ لیں۔

تراڑکھل صدارتی آرڈیننس کو پاؤں تلے روندتے ہوئے۔ قانون ہے کہ بغیر اجازت کوئی پروگرام منعقد نہیں ہو سکتا۔ یہ بغیر اجازت ہی ہو رہا ہے یا تو قانون کی کوئی حثیت نہیں ہے یا پھر ریاست کی رٹ کو ہی عوام نہیں مانتی ہے۔

5 دسمبر سے پورے آزاد کشمیر میں ہڑتال کا اعلان ہے جو لامحدود رہے گی جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے۔ کشمیر کا سفر کرنے والے سفر سے گریز کریں

@alkhidmatorg.bsky.social
@alkhidmatorg.bsky.social
راولاکوٹ میں پولیس کی جانب سے پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔
انشاء اللہ یہ ظالمانہ نظام اپنے اختتام کی طرف جارہا ہے۔ بہت جلد اشرافیہ کی چھٹی اور عوام کی حکومت ہو گی۔ انشاء اللہ

اسرائیلی فوجی غزہ کے علاقے جبالیا میں نیٹ کے سگنل تلاش کررہا تھا کہ اسی دوران ایک مجاہد سنائپر شوٹر نے اس کا سینہ چیر ڈالا
خبردار : یہاں نیٹ چلانا منع ہے
کتائب القسام کا پیغام

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
*کراچی میں ایک اسلامی مرکز کو سینما حال میں تبدیل کردیا گیا😳 دروازے پر تحریر کلمہ طیبہ کو بھی سفید رنگ سے چھپا دیا گیا😭۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان🇵🇰۔۔۔۔۔۔اس سے بڑی تباہی اور دین سے دوری کی مثال شاید کسی بھی اسلامی ملک سے نہیں ملے گی۔*

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں۔ ٹویٹر پر کسی کی تصویر کو لائق نہ کرنے والے کچھ لوگ بلیو سکائی پر بھیکاری بنے ہوئے ہیں ۔