Muhammad Essa
muhammadesaa.bsky.social
Muhammad Essa
@muhammadesaa.bsky.social
طالب علم ، کرکٹ فین
تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا ،
آخری میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے گھٹیا بلےبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 اوورز مکمل کھیلے بغیر 117 رنز پر آل آؤٹ ہو ئے ،
جواب میں آسٹریلیا نےمقررہ ہدف صرف گیارہ اوورز اور دو گیندوں میں حاصل کیا۔
November 18, 2024 at 11:02 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
November 18, 2024 at 10:26 AM