muhammadafzal64.bsky.social
@muhammadafzal64.bsky.social
دسمبر تم کتنا بدل گئے ہو

#دسمبر
December 1, 2024 at 12:04 PM
ایک صاحب کی چار بیٹیاں تھیں۔بڑی بیٹی کوئی پندرہ سولہ سال کی ہوگی جب ماں باپ فوت ہوگئے۔ بڑی بیٹی نے حالات کا مقابلہ کرتے سب بہنوں کی پرورش کی انہیں تعلیم دلوائی اور شادیاں کیں۔اپنی شادی سب کے بعد۔
لکھنے میں یہ کچھ سطریں ہیں لیکن اس بیٹی کے پندرہ بیس سال ذمے داری نبھانے کی اعلی مثال ہیں۔
November 24, 2024 at 10:13 AM
دعا ہے کہ نیلا آسمان "ایکس" ریٹڈ آلائشوں سے پاک رہے۔
کچھ اچھا پڑھنے اور سیکھنے کو ملے

اچھا دیکھنے اور اچھا سوچنے کو ملے
November 18, 2024 at 4:28 PM
نیلی چھتری کے پلیٹ فارم سے سب کو السلام علیکم
November 18, 2024 at 5:54 AM